قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الفجر

سورۃ الفجر آیت ۲ کی تفسیر

Surah Fajr Ayat 2 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
وَلَيَالٍ عَشْرٍ ٢

Wa layaalin `ashr

ترجمہ (جالندھری)

اور دس راتوں کی

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿وَلَيَالٍ عَشْر﴾ هي العشرُ الأوائل من ذي الحجَّة.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

اور دس راتوں کی!۱

حواشی

  1. (1) اس سے اکثر مفسرین کے نزدیک ذوالحجہ کی ابتدائی دس راتیں ہیں۔
    جن کی فضیلت احادیث سے ثابت ہے۔
    نبی (صلى الله عليه وسلم) نے فرمایا ”عشرہ ذوالحجہ میں کیے گئے عمل صالح اللہ کو سب سے زیادہ محبوب ہیں۔
    حتیٰ کہ جہاد فی سبیل اللہ بھی اتنا پسندیدہ نہیں، سوائے اس جہاد کے جس میں انسان شہید ہی ہو جائے“۔
    (البخاري، كتاب العيدين، باب فضل العمل في أيام التشريق)۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ