وَالشَّفْعِ وَالْوَتْرِ ٣
Wash shaf`i wal watr
ترجمہ (جالندھری)
اور جفت اور طاق کی
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَالشَّفْعِ﴾ الخَلْق، خُلقوا أزواجًا ﴿وَالْوَتْر﴾ معناه: الفرد، وهو الله سبحانه، وقيل: إن المرادَ به كلُّ الخلق، فالخلقُ إما شفعٌ وإما وتر.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور جفت اور طاق کی!۱
حواشی
(1) اس سے مراد جفت اور طاق عدد ہیں یا وہ معدودات جو جفت اور طاق ہوتے ہیں۔
بعض کہتے ہیں، کہ یہ دراصل مخلوق کی قسم ہے، اس لئے کہ مخلوق جفت (جوڑا) یا طاق (فرد) ہے۔
اس کے علاوہ نہیں۔
(ایسر التفاسیر)۔