فَصَبَّ عَلَيْهِمْ رَبُّكَ سَوْطَ عَذَابٍ ١٣
Fasabba `alaihim Rabbuka sawta `azaab
ترجمہ (جالندھری)
تو تمہارے پروردگار نے ان پر عذاب کا کوڑا نازل کیا
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿فَصَبَّ عَلَيْهِمْ رَبُّكَ سَوْطَ عَذَاب﴾ يعني: لونًا من العذاب.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
آخر تیرے رب نے ان سب پر عذاب کا کوڑا برسایا.۱
حواشی
(1) یعنی ان پر آسمان سے اپنا عذاب نازل فرما کر ان کو تباہ وبرباد یا انہیں عبرت ناک انجام سےدوچار کر دیا۔