وَمَغَانِمَ كَثِيرَةً يَأْخُذُونَهَا ۗ وَكَانَ اللَّهُ عَزِيزًا حَكِيمًا ١٩
Wa maghaanima kaseera tany yaakhuzoonahaa; wa kaanal laahu `Azeezan Hakeemaa
ترجمہ (جالندھری)
اور بہت سی غنیمتیں جو انہوں نے حاصل کیں۔ اور خدا غالب حکمت والا ہے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَمَغَانِمَ كَثِيرَةً يَأْخُذُونَهَا﴾ من أموالِ اليهود، وكانت خيبرُ ذات عقارٍ وأموال، فقسَمَها رسولُ الله بينهم ﴿وَكَانَ اللَّهُ عَزِيزًا﴾ غالبًا ﴿حَكِيمًا﴾.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور بہت سی غنیمتیں جنہیں وه حاصل کریں گے۱ اور اللہ غالب حکمت واﻻ ہے.
حواشی
(1) یہ وہ غنیمتیں ہیں جو خیبرسے حاصل ہوئیں۔
یہ نہایت زرخیز اور شاداب علاقہ تھا، اسی حساب سےیہاں سے مسلمانون کو بہت بڑی تعداد میں غنیمت کا مال حاصل ہوا، جسے صرف اہل حدیبیہ میں تقسیم کیاگیا۔