وَلِلَّهِ جُنُودُ السَّمَٰوَٰتِ وَالْأَرْضِ ۚ وَكَانَ اللَّهُ عَزِيزًا حَكِيمًا ٧
Wa lillaahi junoodus samaawaati wal ard; wa kaanal laahu `azeezan hakeema
ترجمہ (جالندھری)
اور آسمانوں اور زمین کے لشکر خدا ہی کے ہیں۔ اور خدا غالب (اور) حکمت والا ہے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَلِلَّهِ جُنُودُ السَّمَاوَاتِ﴾ الملائكةُ ﴿وَالْأَرْضِ﴾ الغزاةُ في سبيلِ الله ﴿وَكَانَ اللَّهُ عَزِيزًا حَكِيمًا﴾.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور اللہ ہی کے لئے آسمانوں اور زمین کے لشکر ہیں اور اللہ غالب اور حکمت واﻻ ہے.۱
حواشی
(1) یہاں اسے منافقین اور کفار کے ضمن میں دوبارہ بیان فرمایا کہ اللہ تعالیٰ اپنے ان دشمنوں کو ہر طرح ہلاک کرنے پر قادر ہے۔
یہ الگ بات ہے کہ وہ اپنی حکمت ومشیت کے تحت ان کو جتنی چاہے مہلت دے دے۔