قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الفاتحہ

سورۃ الفاتحہ آیت ۱ کی تفسیر

Surah Fatiha Ayat 1 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ ١

Bismillaahir Rahmaanir Raheem

ترجمہ (جالندھری)

شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ﴾ الباء للاستعانة أي: استعين بالله، والله علم على الذات الإلهية لا يسمى به غيره، والرحمٰن دال على الصفة القائمة بالذات والرحيم دال على تعلقها بالمرحوم فكان الأول للوصف والثاني للفعل فالأول دال أن الرحمة صفته والثاني دال على أنه يرحم خلقه.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

شروع کرتا ہوں اللہ تعالیٰ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم واﻻ ہے۔۱

حواشی

  1. (1) بسم اللہ کے آغاز میں أَقْرَأُ، أَبْدَأُ یا أَتْلُوا محذوف ہے یعنی اللہ کے نام سے پڑھتا، یا شروع کرتا یا تلاوت کرتا ہوں۔
    ہر اہم کام کے شروع کرنے سے پہلے بسم اللہ پڑھنے کی تاکید کی گئی ہے۔
    چنانچہ حکم دیا گیا ہے کہ کھانے، ذبح، وضو اور جماع سے پہلے بسم اللہ پڑھو۔
    تاہم قرآن کریم کی تلاوت کے وقت ”بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ“ سے پہلے ”أَعُوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ“ پڑھنا بھی ضروری ہے «فَإِذَا قَرَأْتَ الْقُرْآنَ فَاسْتَعِذْ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ» (النحل : 98) ”جب تم قرآن کریم پڑھنے لگو تو اللہ کی جناب میں شیطان رجیم سے پناہ مانگو۔“

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ