قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الفاتحہ

سورۃ الفاتحہ آیت ۳ کی تفسیر

Surah Fatiha Ayat 3 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ ٣

Ar-Rahmaanir-Raheem

ترجمہ (جالندھری)

بڑا مہربان نہایت رحم والا

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿الرَّحْمـنِ الرَّحِيم﴾.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

بڑا مہربان نہایت رحم کرنے واﻻ۔۱

حواشی

  1. (1) رَحْمَن بر وزن فَعْلان اور رَحِيمٌ بر وزن فَعِيلٌ ہے۔
    دونوں مبالغے کے صیغے ہیں، جن میں کثرت اور دوام کا مفہوم پایا جاتا ہے۔
    یعنی اللہ تعالیٰ بہت رحم کرنے والا ہے اور اس کی یہ صفت دیگر صفات کی طرح دائمی ہے۔
    بعض علما کہتے ہیں: رحمٰن میں رحیم کی نسبت زیادہ مبالغہ ہے، اسی لئے رَحْمَنَ الدُّنْيَا وَالآخِرَةِ کہا جاتا ہے۔
    دنیا میں اس کی رحمت عام ہے جس سے بلا تخصیص کافر ومومن سب فیض یاب ہو رہے ہیں اور آخرت میں وہ صرف رحیم ہوگا، یعنی اس کی رحمت صرف مومنین کے لئے خاص ہوگی۔
    اللَّهُمَّ! اجْعَلْنَا مِنْهُمْ (آمين)

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ