قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الفاتحہ

سورۃ الفاتحہ آیت ۶ کی تفسیر

Surah Fatiha Ayat 6 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
اهْدِنَا الصِّرَٰطَ الْمُسْتَقِيمَ ٦

Ihdinas-Siraatal-Mustaqeem

ترجمہ (جالندھری)

ہم کو سیدھے رستے چلا

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿اهدِنَــــا﴾ أي: أرشِدْنا ووفّقنا، وهذا الدعاءُ من المؤمنين ـ مع كونهم على الهداية ـ بمعنى التثبيت، وبمعنى طلبِ مزيدِ الهداية ﴿الصِّرَاطَ المُستَقِيم﴾ الطريقَ الواضحَ، وهو الإسلام، أو القرآن.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

ہمیں سیدھی (اور سچی) راه دکھا۔۱

حواشی

  1. (1) ہدایت کے کئی مفہوم ہیں۔
    راستے کی طرف رہنمائی کرنا، راستے پر چلا دینا، منزل مقصود پر پہنچا دینا۔
    اسے عربی میں ارشاد، توفیق، الہام اور دلالت سے تعبیر کیا جاتا ہے، یعنی ہماری صراط مستقیم کی طرف رہنمائی فرما، اس پر چلنے کی توفیق اور اس پر استقامت نصیب فرما، تاکہ ہمیں تیری رضا (منزل مقصود) حاصل ہوجائے۔
    یہ صراط مستقیم محض عقل اور ذہانت سے حاصل نہیں ہوسکتی۔
    یہ صراط مستقیم وہی ”الإِسْلام“ ہے، جسے نبی (صلى الله عليه وسلم) نے دنیا کے سامنے پیش فرمایا اور جو اب قرآن واحادیث صحیحہ میں محفوظ ہے۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ