قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الفرقان

سورۃ الفرقان آیت ۱۴ کی تفسیر

Surah Furqan Ayat 14 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
لَّا تَدْعُوا۟ الْيَوْمَ ثُبُورًا وَٰحِدًا وَادْعُوا۟ ثُبُورًا كَثِيرًا ١٤

Laa tad`ul yawma subooranw waahidanw wad`oo subooran kaseeraa

ترجمہ (جالندھری)

آج ایک ہی موت کو نہ پکارو بہت سی موتوں کو پکارو

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿لاَ تَدْعُوا الْيَوْمَ ثُبُورًا وَاحِدًا﴾ لأنَّ عذابكم كثيرٌ لا يفنى ﴿وَادْعُوا ثُبُورًا كَثِيرًا﴾ لأن عذابكم أنواعٌ كثيرة، كلُّ نوعٍ منها ثبورٌ؛ لشدَّته، أو لأنه يتجدَّد.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

(ان سے کہا جائے گا) آج ایک ہی موت کو نہ پکارو بلکہ بہت سی اموات کو پکارو.۱

حواشی

  1. (1) یعنی جہنمی جب جہنم کے عذاب سے تنگ آکر آرزو کریں گے کہ کاش انہیں موت آجائے، وہ فنا کے گھاٹ اتر جائیں، تو ان سے کہا جائے گا کہ اب ایک موت نہیں کئی موتوں کو پکارو۔
    مطلب یہ ہے کہ اب تمہاری قسمت میں ہمیشہ کے لئے انواع واقسام کے عذاب ہیں یعنی موتیں ہی موتیں ہیں، تم کہاں تک موت کا مطالبہ کرو گے!

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ