Wattakhazoo min dooniheee aahihatal laa yakhluqoona shai`anw wa hum yukhlaqoona wa laa yamlikoona li anfusihim darranw wa laa naf`anw wa laa yamlikoona mawtanw wa laa hayaatanw wa laa nushooraa
ترجمہ (جالندھری)
اور (لوگوں نے) اس کے سوا اور معبود بنا لئے ہیں جو کوئی چیز بھی پیدا نہیں کرسکتے اور خود پیدا کئے گئے ہیں۔ اور نہ اپنے نقصان اور نفع کا کچھ اختیار رکھتے ہیں اور نہ مرنا ان کے اختیار میں ہے اور نہ جینا اور نہ مر کر اُٹھ کھڑے ہونا
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَاتَّخَذُوا﴾ يعني: عبدةَ الأوثانِ ﴿مِن دُونِهِ﴾ تعالى ﴿آلِهَةً﴾ يعني: الأصنامَ ﴿لاَّ يَخْلُقُونَ شَيْئًا وَهُمْ يُخْلَقُونَ﴾ لأن عبدتَهم ينحتونَهم ويُصوِّرونهم ﴿وَلاَ يَمْلِكُونَ﴾ لا يستطيعون ﴿لأَنفُسِهِمْ ضَرًّا وَلاَ نَفْعًا﴾ أي: دفْعَ ضرٍّ، ولا جلبَ نفعٍ ﴿وَلاَ يَمْلِكُونَ مَوْتًا وَلاَ حَيَاةً﴾ أي: إماتةً وإحياءً ﴿وَلاَ نُشُورًا﴾ بعثًا بعد الموت، ومن كان كذلك، فكيف يُعْبَد؟! لأن الإلهَ يجبُ أن يكون قادرًا على البعثِ والجزاء.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
ان لوگوں نے اللہ کے سوا جنہیں اپنے معبود ٹھہرا رکھے ہیں وه کسی چیز کو پیدا نہیں کرسکتے بلکہ وه خود پیدا کئے جاتے ہیں، یہ تو اپنی جان کے نقصان نفع کا بھی اختیارنہیں رکھتے اور نہ موت وحیات کے اور نہ دوباره جی اٹھنے کے وه مالک ہیں.۱
حواشی
(1) لیکن ظالموں نے ایسے ہمہ صفات موصوف رب کو چھوڑ کر ایسے لوگوں کو رب بنا لیا ہے جو اپنے بارے میں بھی کسی چیز کا اختیار نہیں رکھتے چہ جائیکہ وہ کسی اور کے لئے کچھ کرسکنے کے اختیارات سے بہرہ ور ہوں۔
اس کے بعد منکرین ثبوت کے شہبات کا ازالہ کیا جا رہا ہے۔