فَلَا تُطِعِ الْكَٰفِرِينَ وَجَٰهِدْهُم بِهِۦ جِهَادًا كَبِيرًا ٥٢
Falaa tuti`il kaafireena wa jaahidhum bihee jihaadan kabeeraa
ترجمہ (جالندھری)
تو تم کافروں کا کہا نہ مانو اور ان سے اس قرآن کے حکم کے مطابق بڑے شدومد سے لڑو
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿فَلاَ تُطِعِ الْكَافِرِينَ﴾ فيما ندبوكَ إليه من عبادةِ آلهتهم ومُداهنتِهم ﴿وَجَاهِدْهُم بِهِ﴾ أي: بالقرآنِ ﴿جِهَادًا كَبِيرًا﴾ لا يُخالطُه فُتور.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
پس آپ کافروں کا کہنا نہ مانیں اور قرآن کے ذریعے ان سے پوری طاقت سے بڑا جہاد کریں.۱
حواشی
(1) جَاهِدْهُمْ بِهِ میں ”ھا“ کا مرجع قرآن ہے یعنی اس قرآن کے ذریعے سے جہاد کریں، یہ آیت مکی ہے، ابھی جہاد کا حکم نہیں ملا تھا۔
اس لیے مطلب یہ ہوا کہ قرآن کے اوامرونواہی کھول کھول کر بیان کریں اور اہل کفر کے لیے جو زجر وتوبیخ اور وعیدیں ہیں، وہ واضح کریں۔