Wa huwal lazee ja`alal laila wannahaara khilfatal liman araada ai yazzakkara aw araadaa shookooraa
ترجمہ (جالندھری)
اور وہی تو ہے جس نے رات اور دن کو ایک دوسرے کے پیچھے آنے جانے والا بنایا۔ (یہ باتیں) اس شخص کے لئے جو غور کرنا چاہے یا شکرگزاری کا ارادہ کرے (سوچنے اور سمجھنے کی ہیں)
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَهُوَ الَّذِي جَعَلَ اللَّيْلَ وَالنَّهَارَ خِلْفَةً﴾ أي: يخلُفَ هذا هذا، وما نقصَ من أحدِهما زادَ في الآخر ﴿لِّمَنْ أَرَادَ أَن يَذَّكَّرَ﴾ من التذكُّر ﴿أَوْ أَرَادَ شُكُورًا﴾ أي: شُكرَ نعمةِ ربِّه عليه فيهما.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور اسی نے رات اور دن کو ایک دوسرے کے پیچھے آنے جانے واﻻ بنایا۱ ۔ اس شخص کی نصیحت کے لیے جو نصیحت حاصل کرنے یا شکر گزاری کرنے کا اراده رکھتا ہو.
حواشی
(1) یعنی رات جاتی ہے تو دن آجاتا ہے اور دن آتا ہے تو رات چلی جاتی ہے۔
دونوں بیک وقت جمع نہیں ہوتے، اس کے فوائد و مصالح محتاج وضاحت نہیں۔
بعض نے خِلْفَة ً کے معنی ایک دوسرے کے مخالف کے کیے ہیں۔
یعنی رات تاریک ہے تو دن روشن۔