وَمَن تَابَ وَعَمِلَ صَٰلِحًا فَإِنَّهُۥ يَتُوبُ إِلَى اللَّهِ مَتَابًا ٧١
Wa man taaba wa `amila saalihan fa innnahoo yatoobu ilal laahi mataabaa
ترجمہ (جالندھری)
اور جو توبہ کرتا اور عمل نیک کرتا ہے تو بےشک وہ خدا کی طرف رجوع کرتا ہے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَمَن تَابَ﴾ عن المعاصي ﴿وَعَمِلَ صَالِحًا﴾ يتلافَى به ما فرَّطَ ﴿فَإِنَّهُ يَتُوبُ إِلَى اللَّهِ﴾ يرجعُ إليه ﴿مَتَابًا﴾ مرضيًّا، أي: من أراد حقيقةَ التوبةِ، فليُرِد بها الله.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور جو شخص توبہ کرے اور نیک عمل کرے وه تو (حقیقتاً) اللہ تعالیٰ کی طرف سچا رجوع کرتا ہے.۱
حواشی
(1) پہلی توبہ کا تعلق کفر وشرک سے ہے۔
اس توبہ کا تعلق دیگر معاصی اور کوتاہیوں سے ہے۔