Iz jaaa`at humur Rusulu mim baini aydeehim wa min khalfihim allaa ta`budooo illal laaha qaaloo law shaaa`a Rabunaa la anzala malaaa `ikatan fa innaa bimaaa ursiltum bihee kaafiroon
ترجمہ (جالندھری)
جب ان کے پاس پیغمبر ان کے آگے اور پیچھے سے آئے کہ خدا کے سوا (کسی کی) عبادت نہ کرو۔ کہنے لگے کہ اگر ہمارا پروردگار چاہتا تو فرشتے اُتار دیتا سو جو تم دے کر بھیجے گئے ہو ہم اس کو نہیں مانتے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿إِذْ جَاءتْهُمُ﴾ أي: حين جاءتْهم ﴿الرُّسُلُ مِن بَيْنِ أَيْدِيهِمْ وَمِنْ خَلْفِهِمْ﴾ أي: من كلِّ جانبٍ، واجتهدوا بهم من كلِّ جهة، أو من قَبِلهم ومن بعدِهم ﴿أَلاَّ﴾ أي: بأن لا ﴿تَعْبُدُوا إِلاَّ اللَّهَ قَالُوا﴾ استخفافًا برسُلِهم: ﴿لَوْ شَاء رَبُّنَا﴾ هدايتَنا ﴿لأَنزَلَ﴾ بدلَ هؤلاء الرُّسلِ ﴿مَلاَئِكَةً﴾ فآمنَّا لهم ﴿فَإِنَّا بِمَا أُرْسِلْتُمْ بِهِ كَافِرُون﴾ لأنكم بشرٌ مثلُنا، لا مزيةَ لكم علينا.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
ان کے پاس جب ان کے آگے پیچھے سے پیغمبر آئے کہ تم اللہ کے سوا کسی کی عبادت نہ کرو تو انہوں نے جواب دیا کہ اگر ہمارا پروردگار چاہتا تو فرشتوں کو بھیجتا۔ ہم تو تمہاری رسالت کے بالکل منکر ہیں.۱
حواشی
(1) یعنی چونکہ تم ہماری طرح ہی کے انسان ہو، اس لیے ہم تمہیں نبی نہیں مان سکتے۔
اللہ تعالیٰ کو نبی بھیجنا ہوتا تو فرشتوں کو بھیجتا نہ کہ انسانوں کو۔