وَيَوْمَ يُحْشَرُ أَعْدَآءُ اللَّهِ إِلَى النَّارِ فَهُمْ يُوزَعُونَ ١٩
Wa yawma yuhsharu a`daaa`ul laahi ilan Naari fahum yooza`oon
ترجمہ (جالندھری)
اور جس دن خدا کے دشمن دوزخ کی طرف چلائے جائیں گے تو ترتیب وار کرلیئے جائیں گے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَيَوْمَ﴾ أي: واذكُرْ يومَ ﴿يُحْشَرُ أَعْدَاء اللَّهِ﴾ يُجمَعون ﴿إِلَى النَّارِ فَهُمْ يُوزَعُون﴾ يُحبَس أولُهم على آخرِهم.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور جس دن۱ اللہ کے دشمن دوزخ کی طرف ﻻئے جائیں گے اور ان (سب) کو جمع کر دیا جائے گا.<br>۲
حواشی
(1) یہاں اذْكُرْ محذوف ہے، وہ وقت یاد کرو جب اللہ کے دشمنوں کو جہنم کے فرشتے جمع کریں گے یعنی اول سے آخر تک کے دشمنوں کا اجتماﻉ ہو گا۔(2) أَيْ: يُحْبَسُ أَوَّلُهُم عَلَى آخِرِهِمْ لِيُلاحِقُوا(فتح القدیر) یعنی ان کو روک روک کر اول و آخر کو باہم جمع کیا جائے گا۔ (اس لفظ کی مزید تشریح کے لیے دیکھیے سورۃ النمل آیت نمبر 17 کا حاشیہ)۔