وَقَالَ الَّذِينَ كَفَرُوا۟ لَا تَسْمَعُوا۟ لِهَٰذَا الْقُرْءَانِ وَالْغَوْا۟ فِيهِ لَعَلَّكُمْ تَغْلِبُونَ ٢٦
Wa qaalal lazeena kafaroo laa tasma`oo lihaazal Quraani walghaw feehi la`allakum taghlihoon
ترجمہ (جالندھری)
اور کافر کہنے لگے کہ اس قرآن کو سنا ہی نہ کرو اور (جب پڑھنے لگیں تو) شور مچا دیا کرو تاکہ تم غالب رہو
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَقَالَ الَّذِينَ كَفَرُوا﴾ حين قراءتِهِ صلى الله عليه وسلم : ﴿لاَ تَسْمَعُوا لِهَذَا الْقُرْآنِ وَالْغَوْا فِيهِ﴾ عارِضوه إذا قرأَ بإكثارِ الصِّياح بالهذيانِ والخرافات، وإنشادِ الأشعار.
واللغو: هو الساقطُ من الكلامِ ﴿لَعَلَّكُمْ تَغْلِبُون﴾ محمدًا على قراءتِه، فيسكُتَ.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور کافروں نے کہا اس قرآن کو سنو ہی مت۱ (اس کے پڑھے جانے کے وقت) اور بیہوده گوئی کرو<br>۲ کیا عجب کہ تم غالب آجاؤ.<br>۳
حواشی
(1) یہ انہوں نے باہم ایک دوسرے کو کہا۔ بعض نے لا تَسْمَعُوا کے معنی کیے ہیں، اس کی اطاعت نہ کرو۔(2) یعنی شور کرو، تالیاں، سیٹیاں بجاؤ، چیخ چیخ کر باتیں کرو تاکہ حاضرین کے کانوں میں قرآن کی آواز نہ جائے اور ان کے دل قرآن کی بلاغت اور خوبیوں سے متاثر نہ ہوں۔