كِتَٰبٌ فُصِّلَتْ ءَايَٰتُهُۥ قُرْءَانًا عَرَبِيًّا لِّقَوْمٍ يَعْلَمُونَ ٣
Kitaabun fussilat Aayaatuhoo Qur-aanan `Arabiyyal liqawminy ya`lamoon
ترجمہ (جالندھری)
کتاب جس کی آیتیں واضح (المعانی) ہیں (یعنی) قرآن عربی ان لوگوں کے لئے جو سمجھ رکھتے ہیں
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿كِتَابٌ فُصِّلَتْ﴾ بُينت ﴿آيَاتُهُ﴾ بالأحكامِ والقصصِ والمواعظِ ﴿قُرْآنًا عَرَبِيًّا﴾ أي: في حال كونه قرآناً عربياً، واضحاً جليًّا، نزل بلسان العرب ﴿لِّقَوْمٍ يَعْلَمُون﴾ أي: إنما يعرفُ هذا العلماءُ الراسخون.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
(ایسی) کتاب ہے جس کی آیتوں کی واضح تفصیل کی گئی ہے۱ ، (اس حال میں کہ) قرآن عربی زبان میں ہے<br>۲ اس قوم کے لیے جو جانتی ہے.<br>۳
حواشی
(1) یعنی کیا حلال ہے اور کیا حرام؟ یا طاعات کیا ہیں اور معاصی کیا؟ یا ثواب والے کام کون سے ہیں اور عقاب والےکون سے؟(2) یہ حال ہے یعنی اس کے الفاظ عربی ہیں، جن کےمعانی مفصل اور واضح ہیں۔
(3) یعنی جو عربی زبان، اس کے معانی و مفاہیم اور اس کے اسرار واسلوب کو جانتی ہے۔