بَشِيرًا وَنَذِيرًا فَأَعْرَضَ أَكْثَرُهُمْ فَهُمْ لَا يَسْمَعُونَ ٤
Basheeranw wa nazeeran fa-a`rada aksaruhum fahum laa yasma`oon
ترجمہ (جالندھری)
جو بشارت بھی سناتا ہے اور خوف بھی دلاتا ہے لیکن ان میں سے اکثروں نے منہ پھیر لیا اور وہ سنتے ہی نہیں
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿بَشِيرًا﴾ للعالِمينَ به ﴿وَنَذِيرًا﴾ للمُخالفين له، وهما نعتانِ للقرآنِ ﴿فَأَعْرَضَ أَكْثَرُهُمْ﴾ عن قَبوله ﴿فَهُمْ لاَ يَسْمَعُون﴾ السماعَ النافعَ الذي يُعتدُّ به سمعًا.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
خوش خبری سنانے واﻻ اور ڈرانے واﻻ۱ ہے، پھر بھی ان کی اکثریت نے منھ پھیر لیا اور وه سنتے ہی نہیں.<br>۲
حواشی
(1) ایمان اور اعمال صالحہ کے حاملین کو کامیابی اور جنت کی خوش خبری سنانے والا اورمشرکین و مکذبین کو عذاب نار سے ڈرانے والا۔(2) یعنی غوروفکر اور تدبر و تعقل کی نیت سے نہیں سنتے کہ جس سے انہیں فائدہ ہو۔ اسی لیے ان کی اکثریت ہدایت سے محروم ہے۔