قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ حٰمٓ السجدہ

سورۃ حٰمٓ السجدہ آیت ۵ کی تفسیر

Surah Fussilat Ayat 5 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
وَقَالُوا۟ قُلُوبُنَا فِىٓ أَكِنَّةٍ مِّمَّا تَدْعُونَآ إِلَيْهِ وَفِىٓ ءَاذَانِنَا وَقْرٌ وَمِنۢ بَيْنِنَا وَبَيْنِكَ حِجَابٌ فَاعْمَلْ إِنَّنَا عَٰمِلُونَ ٥

Wa qaaloo quloobunaa feee akinnatim mimmaa tad`oonaaa ilaihi wa feee aazaaninaa waqrunw wa mim baininaa wa bainika bijaabun fa`mal innanaa `aamiloon

ترجمہ (جالندھری)

اور کہتے ہیں کہ جس چیز کی طرف تم ہمیں بلاتے ہو اس سے ہمارے دل پردوں میں ہیں اور ہمارے کانوں میں بوجھ (یعنی بہراپن) ہے اور ہمارے اور تمہارے درمیان پردہ ہے تو تم (اپنا) کام کرو ہم (اپنا) کام کرتے ہیں

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿وَقَالُوا﴾ يعني: المشركين: ﴿قُلُوبُنَا فِي أَكِنَّةٍ﴾ أغطيةٍ، جمعُ كِنان ﴿مِّمَّا تَدْعُونَا إِلَيْهِ﴾ فلا نفقَهُ ما تقول ﴿وَفِي آذَانِنَا وَقْرٌ﴾ ثقلٌ فلا نسمعُ ما تقولُ.
وإنما قالوا ذلك؛ ليُؤيسُوه من قَبولهم لدينِه، وهو على التمثيلِ ﴿وَمِن بَيْنِنَا وَبَيْنِكَ حِجَابٌ﴾ أي: خلافٌ في الدِّين، فلا نلتفتُ إلى إنذارِك، ولا نُؤمن بك ﴿فَاعْمَلْ﴾ يا محمدُ في هلاكِنا ﴿إِنَّنَا عَامِلُون﴾ بما يقتضيه دينُنا.
واعبُد أنتَ إلهكَ، وإنا عابدون آلهتَنا.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

اور انہوں نے کہا کہ تو جس کی طرف ہمیں بلا رہا ہے ہمارے دل تو اس سے پردے میں ہیں۱ اور ہمارے کانوں میں گرانی ہے<br>۲ اور ہم میں اور تجھ میں ایک حجاب ہے، اچھا تو اب اپنا کام کیے جا ہم بھی یقیناً کام کرنے والے ہیں.<br>۳

حواشی

(1) أَكِنَّةً، كِنَانٌ کی جمع ہے۔ پردہ۔ یعنی ہمارے دل اس بات سے پردوں میں ہیں کہ ہم تیری توحید وایمان کی دعوت کو سمجھ سکیں۔
(2) وَقْرٌ کے اصل معنی بوجھ کےہیں، یہاں مراد بہرا پن ہے، جو حق کے سننے میں مانع تھا۔
(3) یعنی ہمارے اور تیرے درمیان ایسا پردہ حائل ہے کہ تو جو کہتا ہے، وہ سن نہیں سکتے اور جوکرتا ہے اسے دیکھ نہیں سکتے۔ اس لیے تو ہمیں ہمارے حال پر چھوڑ دے اور ہم تجھے تیرےحال پر چھوڑ دیں، توہمارے دین پر عمل نہیں کرتا، ہم تیرے دین پر عمل نہیں کر سکتے۔
یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ