قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ حٰمٓ السجدہ

سورۃ حٰمٓ السجدہ آیت ۷ کی تفسیر

Surah Fussilat Ayat 7 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
الَّذِينَ لَا يُؤْتُونَ الزَّكَوٰةَ وَهُم بِالْءَاخِرَةِ هُمْ كَٰفِرُونَ ٧

Allazeena laa yu`toonaz Zakaata wa hum bil-Aakhiratihum kaafiroon

ترجمہ (جالندھری)

جو زکوٰة نہیں دیتے اور آخرت کے بھی قائل نہیں

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿الَّذِينَ لاَ يُؤْتُونَ الزَّكَاةَ﴾ لا يقولون: لا إلهَ إلا الله، وهي زكاةُ الأنفسِ، فلا يُطهِّرون أنفسَهم من الشركِ بالتوحيد، وقيل: كانوا يحجُّون ولا يزكُّون ﴿وَهُم بِالآخِرَةِ هُمْ كَافِرُون﴾.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

جو زکوٰة نہیں دیتے۱ اورآخرت کے بھی منکر ہی رہتے ہیں.

حواشی

  1. (1) یہ سورت مکی ہے۔
    زکوٰۃ ہجرت کے دوسرے سال فرض ہوئی۔
    اس لیے اس سے مراد یاتو صدقات ہیں جس کا حکم مسلمانوں کو مکے میں بھی دیا جاتا رہا، جس طرح پہلے صرف صبح و شام کی نماز کا حکم تھا، پھرہجرت سے ڈیڑھ سال قبل لیلہ الاسراء کو پانچ فرض نمازوں کاحکم ہوا۔
    یا پھر زکوٰۃ سے یہاں مراد کلمۂ شہادت ہے، جس سے نفس انسانی شرک کی آلودگیوں سے پاک ہو جاتا ہے۔
    (ابن کثیر)

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ