فَادْعُوا۟ اللَّهَ مُخْلِصِينَ لَهُ الدِّينَ وَلَوْ كَرِهَ الْكَٰفِرُونَ ١٤
Fad`ul laaha mukhliseena lahud deena wa law karihal kaafiroon
ترجمہ (جالندھری)
تو خدا کی عبادت کو خالص کر کر اُسی کو پکارو اگرچہ کافر برا ہی مانیں
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿فَادْعُوا اللَّهَ مُخْلِصِينَ لَهُ الدِّينَ﴾ من الشِّركِ ﴿وَلَوْ كَرِهَ الْكَافِرُون﴾ إخلاصَكم.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
تم اللہ کو پکارتے رہو اس کے لیے دین کو خالص کر کے گو کافر برا مانیں.۱
حواشی
(1) یعنی جب سب کچھ اللہ ہی اکیلا کرنے والا ہے تو کافروں کو چاہے،کتنا بھی ناگوار گزرے، صرف اسی ایک اللہ کو پکارو، اس کے لیے عبادت و اطاعت کو خالص کرتےہوئے۔