Rafee`ud darajaati zul `Arshi yulqir rooha min amrihee `alaa mai yashaaa`u min `ibaadihee liyunzira yawmat talaaq
ترجمہ (جالندھری)
مالک درجات عالی اور صاحب عرش ہے۔ اپنے بندوں میں سے جس پر چاہتا ہے اپنے حکم سے وحی بھیجتا ہے تاکہ ملاقات کے دن سے ڈراوے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿رَفِيعُ الدَّرَجَاتِ﴾ أي: رافعُ درجاتِ الأنبياءِ والأولياءِ في الجنة ﴿ذُو الْعَرْشِ﴾ خالقُه وصاحبُه ﴿يُلْقِي الرُّوحَ﴾ يُنزل الوحيَ، سمَّاه روحًا؛ لأنه تحيا به القلوبُ كما تحيا الأبدانُ بالأرواحِ ﴿مِنْ أَمْرِهِ﴾ من قضائهِ ﴿عَلَى مَن يَشَاء مِنْ عِبَادِهِ﴾ الأنبياء ﴿لِيُنذِرَ﴾ أي: ليُخوِّف النبيُّ الناسَ من ﴿يَوْمَ التَّلاَق﴾ هو يومُ القيامة؛ لأن الخلائقَ تلتقي فيه.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
بلند درجوں واﻻ عرش کامالک وه اپنے بندوں میں سے جس پر چاہتا ہے وحی نازل فرماتا ہے۱ ، تاکہ وه ملاقات کے دن سے ڈرائے.
حواشی
(1) رُوحٌ سے مراد وحی ہے جو وہ بندوں میں سے ہی کسی کو رسالت کے لیے چن کر، اس پر نازل فرماتا ہے، وحی کو روح سے اس لیے تعبیر فرمایا کہ جس طرح روح میں انسانی زندگی کی بقا و سلامتی کا راز مضمر ہے۔
اس طرح وحی سے بھی ان انسانی قلوب میں زندگی کی لہر دوڑ جاتی ہے جو پہلے کفروشک کی وجہ سے مردہ ہوتے ہیں۔