الْيَوْمَ تُجْزَىٰ كُلُّ نَفْسٍۭ بِمَا كَسَبَتْ ۚ لَا ظُلْمَ الْيَوْمَ ۚ إِنَّ اللَّهَ سَرِيعُ الْحِسَابِ ١٧
Al-Yawma tujzaa kullu nafsim bimaa kasabat; laa zulmal Yawm; innal laaha saree`ul hisaab
ترجمہ (جالندھری)
آج کے دن ہر شخص کو اس کے اعمال کا بدلہ دیا جائے گا۔ آج (کسی کے حق میں) بےانصافی نہیں ہوگی۔ بےشک خدا جلد حساب لینے والا ہے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿الْيَوْمَ تُجْزَى كُلُّ نَفْسٍ بِمَا كَسَبَتْ﴾ يُجزى المُحسنُ بإحسانه والمُسيءُ بإساءته ﴿لاَ ظُلْمَ الْيَوْمَ﴾ بنقصِ الثوابِ وزيادةِ العقاب.
والظلمُ: وضعُ الشيء في غيرِ موضعِه ﴿إِنَّ اللَّهَ سَرِيعُ الْحِسَاب﴾ يُحاسبُهم في وقتٍ واحد، فلا يشغلُه حسابٌ عن حسابٍ.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
آج ہر نفس کو اس کی کمائی کا بدلہ دیا جائے گا۔ آج (کسی قسم کا) ﻇلم نہیں، یقیناً اللہ تعالیٰ بہت جلد حساب کرنے واﻻ ہے.۱
حواشی
(1) اس لیے کہ اسے بندوں کی طرح غورفکر کرنے کی ضرورت نہ ہوگی۔