تَنزِيلُ الْكِتَٰبِ مِنَ اللَّهِ الْعَزِيزِ الْعَلِيمِ ٢
Tanzeelul Kitaabi minal laahil Azeezil `Aleem
ترجمہ (جالندھری)
اس کتاب کا اتارا جانا خدائے غالب ودانا کی طرف سے ہے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿تَنزِيلُ الْكِتَابِ مِنَ اللَّهِ﴾ والتقديرُ: إن هذه السورةَ تنزيلُ الكتابِ من الله ﴿الْعَزِيزِ الْعَلِيم﴾.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اس کتاب کا نازل فرمانا۱ اس اللہ کی طرف سے ہے جو غالب اور دانا ہے.<br>۲
حواشی
(1) یا تَنْزِيلٌ ، مُنَزَّلٌ، منزل کے معنی میں ہے، یعنی اللہ کی طرف سے نازل شدہ ہے جس میں جھوٹ نہیں۔(2) جو غالب ہے، اس کی قوت اور غلبے کے سامنے کوئی پر نہیں مار سکتا۔ علیم ہے، اس سے کوئی ذرہ تک پوشیدہ نہیں چاہے وہ کتنے بھی کثیف پردوں میں چھپا ہو۔