قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ المؤمن

سورۃ المؤمن آیت ۳۳ کی تفسیر

Surah Ghafir Ayat 33 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
يَوْمَ تُوَلُّونَ مُدْبِرِينَ مَا لَكُم مِّنَ اللَّهِ مِنْ عَاصِمٍ ۗ وَمَن يُضْلِلِ اللَّهُ فَمَا لَهُۥ مِنْ هَادٍ ٣٣

Yawma tuwalloona mud bireena maa lakum minal laahi min `aasim; wa mai yudlilil laahu famaa lahoo min haad

ترجمہ (جالندھری)

جس دن تم پیٹھ پھیر کر (قیامت کے دن سے) بھاگو گے (اس دن) تم کو کوئی (عذاب) خدا سے بچانے والا نہ ہوگا۔ اور جس شخص کو خدا گمراہ کرے اس کو کوئی ہدایت دینے والا نہیں

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿يَوْمَ تُوَلُّونَ مُدْبِرِينَ﴾ منصَرِفين عن موقفِ الحسابِ إلى النار ﴿مَا لَكُم مِّنَ اللَّهِ﴾ أي: من عذابِه ﴿مِنْ عَاصِمٍ﴾ مانعٍ ﴿وَمَن يُضْلِلِ اللَّهُ فَمَا لَهُ مِنْ هَاد﴾.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

جس دن تم پیٹھ پھیر کر لوٹو گے۱ ، تمہیں اللہ سے بچانے واﻻ کوئی نہ ہوگا اور جسے اللہ گمراه کر دے اس کا ہادی کوئی نہیں.<br>۲

حواشی

(1) یعنی موقف (میدان محشر) سے جہنم کی طرف جاؤ گے، یا حساب کے بعد وہاں سے بھاگو گے۔
(2) جو اسے ہدایت کا راستہ بتا سکے یعنی اس پر چلا سکے۔
یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ