قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ المؤمن

سورۃ المؤمن آیت ۳۶ کی تفسیر

Surah Ghafir Ayat 36 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
وَقَالَ فِرْعَوْنُ يَٰهَٰمَٰنُ ابْنِ لِى صَرْحًا لَّعَلِّىٓ أَبْلُغُ الْأَسْبَٰبَ ٣٦

Wa qaala Fir`awnu yaa Haamaanub-ni lee sarhal la`alleee ablughul asbaab

ترجمہ (جالندھری)

اور فرعون نے کہا کہ ہامان میرے لئے ایک محل بناؤ تاکہ میں (اس پر چڑھ کر) رستوں پر پہنچ جاؤں

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿وَقَالَ فِرْعَوْنُ﴾ لوزيرِه: ﴿يَاهَامَانُ ابْنِ لِي صَرْحًا﴾ بناءً ظاهرًا عاليًا، لا يخفى على الناظرِ وإن بَعُد ﴿لَّعَلِّي أَبْلُغُ الأَسْبَاب﴾ ما أتوصَّلُ به إلى نَيلِ مرادي.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

فرعون نے کہا اے ہامان! میرے لیے ایک باﻻخانہ۱ بنا شاید کہ میں آسمان کے جو دروازے ہیں.

حواشی

  1. (1) یہ فرعون کی سرکشی اور تمرد کا بیان ہے کہ اس نے اپنے وزیر ہامان کو ایک بلند عمارت بنانے کا حکم دیا تاکہ اس کے ذریعے سے وہ آسمان کے دروازوں تک پہنچ جائے۔
    اسباب کے معنی دروازے، یا راستے کے ہیں۔
    مزید دیکھیے القصص، آیت 28۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ