قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ المؤمن

سورۃ المؤمن آیت ۳۷ کی تفسیر

Surah Ghafir Ayat 37 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
أَسْبَٰبَ السَّمَٰوَٰتِ فَأَطَّلِعَ إِلَىٰٓ إِلَٰهِ مُوسَىٰ وَإِنِّى لَأَظُنُّهُۥ كَٰذِبًا ۚ وَكَذَٰلِكَ زُيِّنَ لِفِرْعَوْنَ سُوٓءُ عَمَلِهِۦ وَصُدَّ عَنِ السَّبِيلِ ۚ وَمَا كَيْدُ فِرْعَوْنَ إِلَّا فِى تَبَابٍ ٣٧

Asbaabas samaawaati faattali`a ilaaa ilaahi Moosaa wa innee la azunnuhoo kaazibaa; wa kazaalika zuyyina li-Fir`awna sooo`u `amalihee wa sudda `anis sabeel; wa maa kaidu Fir`awna illaa fee tabaab

ترجمہ (جالندھری)

(یعنی) آسمانوں کے رستوں پر، پھر موسیٰ کے خدا کو دیکھ لوں اور میں تو اسے جھوٹا سمجھتا ہوں۔ اور اسی طرح فرعون کو اس کے اعمال بد اچھے معلوم ہوتے تھے اور وہ رستے سے روک دیا گیا تھا۔ اور فرعون کی تدبیر تو بےکار تھی

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿أَسْبَابَ السَّمَاوَاتِ﴾ طرقَها وأبوابَها ﴿فَأَطَّلِعَ﴾ المعنى: لعلِّي أبلغُ ما يُوصلُني إلى السماء، فأطَّلع ﴿إِلَى إِلَهِ مُوسَى﴾ لأنظرَ ما هو ﴿وَإِنِّي لأَظُنُّهُ﴾ يعني: موسى ﴿كَاذِبًا﴾ في أنَّ له إلهًا غيرِي، قال فرعونُ ذلك تمويهًا ﴿وَكَذَلِكَ زُيِّنَ لِفِرْعَوْنَ سُوءُ عَمَلِهِ وَصُدَّ عَنِ السَّبِيلِ﴾ سبيل الرَّشاد ﴿وَمَا كَيْدُ فِرْعَوْنَ﴾ في إبطالِ آياتِ موسى ﴿إِلاَّ فِي تَبَاب﴾ هلاكٍ وخسران.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

(ان) دروازوں تک پہنچ جاؤں اور موسیٰ کے معبود کو جھانک لوں۱ اور بیشک میں سمجھتا ہوں وه جھوٹا ہے<br>۲ اور اسی طرح فرعون کی بدکرداریاں اسے بھلی دکھائی گئیں<br>۳ اور راه سے روک دیا گیا<br>۴ اور فرعون کی (ہر) حیلہ سازی تباہی میں ہی رہی.<br>۵

حواشی

(1) یعنی دیکھوں کہ آسمانوں پر کیاواقعی کوئی الہٰ ہے؟
(2) اس بات میں کہ آسمان پر اللہ ہےجو آسمان و زمین کا خالق اور ان کا مدبر ہے۔ یااس بات میں کہ وہ اللہ کا بھیجا ہوا رسول ہے۔
(3) یعنی شیطان نے اس طرح اسے گمراہ کیے رکھا اور اس کے برے عمل اسے اچھے نظر آتے رہے۔
(4) یعنی حق اور صواب (درست) راستے سے اسے روک دیا گیا اور وہ گمراہیوں کی بھول بھلیوں میں بھٹکتا رہا۔
(5) تَبَابٌ۔ خسارہ، ہلاکت۔ یعنی فرعون نے جو تدبیراختیارکی، اس کا نتیجہ اس کے حق میں برا ہی نکلا۔ اور بالآخر اپنے لشکر سمیت پانی میں ڈبو دیا گیا۔
یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ