قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ المؤمن

سورۃ المؤمن آیت ۵۵ کی تفسیر

Surah Ghafir Ayat 55 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
فَاصْبِرْ إِنَّ وَعْدَ اللَّهِ حَقٌّ وَاسْتَغْفِرْ لِذَنۢبِكَ وَسَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّكَ بِالْعَشِىِّ وَالْإِبْكَٰرِ ٥٥

Fasbir inna wa`dal laahi haqqunw wastaghfir lizambika wa sabbih bihamdi Rabbika bil`ashiyyi wal ibkaar

ترجمہ (جالندھری)

تو صبر کرو بےشک خدا کا وعدہ سچا ہے اور اپنے گناہوں کی معافی مانگو اور صبح وشام اپنے پروردگار کی تعریف کے ساتھ تسبیح کرتے رہو

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿فَاصْبِرْ﴾ يا محمدُ على أذاهم ﴿إِنَّ وَعْدَ اللَّهِ حَقٌّ﴾ بنصرِ أوليائه وقهرِ أعدائه، فكما نصرَ موسى وأبقى التوراةَ في بني إسرائيل، فكذلك ينصرُكَ ويُبقي آثارَك في أتباعِكَ ﴿وَاسْتَغْفِرْ لِذَنبِكَ﴾ ليُستنَّ بك ﴿وَسَبِّحْ﴾ صَلِّ ﴿بِحَمْدِ رَبِّكَ بِالْعَشِيِّ وَالإِبْكَار﴾ الصلواتِ الخمس.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

پس اے نبی! تو صبر کر اللہ کا وعده بلاشک (وشبہ) سچا ہی ہے تو اپنے گناه کی۱ معافی مانگتا ره اور صبح شام<br>۲ اپنے پروردگار کی تسبیح اور حمد بیان کرتا ره.

حواشی

(1) گناہ سے مراد وہ چھوٹی چھوٹی لغزشیں ہیں، جو بہ تقاضائے بشریت سرزد ہوجاتی ہیں۔ جن کی اصلاح بھی اللہ تعالیٰ کی طرف سے کر دی جاتی ہے۔ یا استغفار بھی ایک عبادت ہی ہے۔ اجر وثواب کی زیادتی کے لیے استغفار کا حکم دیا گیا ہے، یا مقصد امت کی رہنمائی ہے کہ وہ استغفار سے بےنیاز نہ ہوں۔
(2) عَشِيٌّ سے،دن کا آخری اور رات کا ابتدائی حصہ اور أَبْكَارٌ سے رات کا آخری اور دن کا ابتدائی حصہ مراد ہے۔
یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ