هُدًى وَذِكْرَىٰ لِأُو۟لِى الْأَلْبَٰبِ ٥٤
Hudanw wa zikraa li ulil albaab
ترجمہ (جالندھری)
عقل والوں کے لئے ہدایت اور نصیحت ہے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿هُدًى وَذِكْرَى﴾ إرشادًا وتذكرةً ﴿لأُولِي الأَلْبَاب﴾ دون الأغمارِ الذين لا يعقلون.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
کہ وه ہدایت و نصیحت تھی عقل مندوں کے لیے.۱
حواشی
(1) هُدًى وَذِكْرَى مصدر ہیں اور حال کی جگہ واقع ہیں، اس لیے منصوب ہیں۔
بمعنی هَادٍ اور مُذَكِّرٍ ہدایت دینےوالی اور نصیحت کرنے والی۔
عقل مندوں سےمراد عقل سلیم کے مالک ہیں۔
کیونکہ وہی آسمانی کتابوں سے فائدہ اٹھاتےاور ہدایت و نصیحت حاصل کرتے ہیں۔
دوسرے لوگ تو گدھوں کی طرح ہیں جن کتابوں کا بوجھ تو لدا ہوتا ہے لیکن وہ اس سے بےخبر ہوتے ہیں کہ ان کتابوں میں کیا ہے؟