قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ المؤمن

سورۃ المؤمن آیت ۵۳ کی تفسیر

Surah Ghafir Ayat 53 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
وَلَقَدْ ءَاتَيْنَا مُوسَى الْهُدَىٰ وَأَوْرَثْنَا بَنِىٓ إِسْرَٰٓءِيلَ الْكِتَٰبَ ٥٣

Wa laqad aatainaa Moosal hudaa wa awrasnaa Baneee Israaa `eelal Kitaab

ترجمہ (جالندھری)

اور ہم نے موسیٰ کو ہدایت (کی کتاب) دی اور بنی اسرائیل کو اس کتاب کا وارث بنایا

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿وَلَقَدْ آتَيْنَا مُوسَى الْهُدَى﴾ النبوةَ والحكمةَ ﴿وَأَوْرَثْنَا بَنِي إِسْرَائِيلَ﴾ من بعدِ موسى ﴿الْكِتَاب﴾ فكان بعضُهم يرثُها عن بعضٍ.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

ہم نے موسیٰ (علیہ السلام) کو ہدایت نامہ عطا فرمایا ۱ اور بنو اسرائیل کو اس کتاب کا وارث بنایا.<br>۲

حواشی

(1) یعنی نبوت اور تورات عطاکی۔ جیسےفرمایا، «إِنَّا أَنْزَلْنَا التَّوْرَاةَ فِيهَا هُدًى وَنُورٌ» (المائدة: 44)۔
(2) یعنی تورات، حضرت موسیٰ (عليه السلام) کے بعد بھی باقی رہی، جس کے نسلاً بعد نسل وہ وارث ہوتے رہے۔ یا کتاب سےمراد وہ تمام کتابیں ہیں جو انبیائے بنی اسرائیل پر نازل ہوئیں، ان سب کتابوں کا وارث بنی اسرائیل کو بنایا۔
یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ