Lakhalqus samaawaati wal ardi akbaru min khalqin naasi wa laakinna aksaran naasi laa ya`lamoon
ترجمہ (جالندھری)
آسمانوں اور زمین کا پیدا کرنا لوگوں کے پیدا کرنے کی نسبت بڑا (کام) ہے لیکن اکثر لوگ نہیں جانتے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿لَخَلْقُ السَّمَاوَاتِ وَالأَرْضِ﴾ ابتداءً، وبدونِ مثالٍ سابق ﴿أَكْبَرُ﴾ وأعظمُ ﴿مِنْ خَلْقِ النَّاسِ﴾ وممَّا لا شكَّ فيه أنَّ من قدَرَ على خلقِ الأعظم، فهو على خلقِ ما هو أقلّ منه أقدَرُ وأقدَرُ ﴿وَلَكِنَّ أَكْثَرَ النَّاسِ﴾ الكفارِ ﴿لاَ يَعْلَمُون﴾ هذه الحقيقةَ الجليةَ؛ لاستيلاءِ الغفلةِ والهوى عليهم.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
آسمان و زمین کی پیدائش یقیناً انسان کی پیدائش سے بہت بڑا کام ہے، لیکن (یہ اور بات ہے کہ) اکثر لوگ بےعلم ہیں.۱
حواشی
(1) یعنی پھر یہ کیوں اس بات سے انکار کر رہے ہیں کہ اللہ تعالیٰ انسانوں کو دوبارہ زندہ نہیں کر سکتا؟ جب کہ یہ کام آسمان و زمین کی تخلیق سے بہت آسان ہے۔