قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ المؤمن

سورۃ المؤمن آیت ۵۸ کی تفسیر

Surah Ghafir Ayat 58 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
وَمَا يَسْتَوِى الْأَعْمَىٰ وَالْبَصِيرُ وَالَّذِينَ ءَامَنُوا۟ وَعَمِلُوا۟ الصَّٰلِحَٰتِ وَلَا الْمُسِىٓءُ ۚ قَلِيلًا مَّا تَتَذَكَّرُونَ ٥٨

Wa maa yastawil a`maa walbaseeru wallazeena aamanoo wa `amilus saalihaati wa lal museee`; qaleelam maa tatazakkaroon

ترجمہ (جالندھری)

اور اندھا اور آنکھ والا برابر نہیں۔ اور نہ ایمان لانے والے نیکوکار اور نہ بدکار (برابر ہیں) (حقیقت یہ ہے کہ) تم بہت کم غور کرتے ہو

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿وَمَا يَسْتَوِي الأَعْمَى﴾ هو الجاهلُ ﴿وَالْبَصِيرُ﴾ هو العالمُ ﴿وَالَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ﴾ وهم المُحسنون ﴿وَلاَ الْمُسِيءُ﴾ اسمُ جنسٍ يعمُّ المُسيئين ﴿قَلِيلاً مَّا تَتَذَكَّرُون﴾ و﴿قَلِيلاً﴾ صفةُ مصدرٍ محذوف؛ أي: تذكُّرًا قليلًا، و﴿مَّا﴾ تأكيدٌ لمعنى القلَّة، و﴿تَتَذَكَّرُون﴾ على الخطاب بطريقِ الالتفات، على أن يكون الضميرُ للكفار، وفائدةُ الالتفاتِ في مقامِ التوبيخِ: هو إظهارُ العنفِ الشديد، والإنكارِ البليغ، والمعنى: تذكُّرًا قليلًا تتذكَّرون أيها الكفارُ المُجادِلُون.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

اندھا اور بینا برابر نہیں نہ وه لوگ جو ایمان ﻻئے اور بھلے کام کیے بدکاروں کے (برابر ہیں)۱ ، تم (بہت) کم نصیحت حاصل کر رہے ہو.

حواشی

  1. (1) مطلب ہے جس طرح بینا اور نابینا برابر نہیں، اسی طرح مومن و کافر اور نیکوکار اور بدکار برابر نہیں، بلکہ قیامت کے دن ان کے درمیان جو عظیم فرق ہوگا، وہ بالکل واضح ہو کر سامنے آئے گا۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ