إِذِ الْأَغْلَٰلُ فِىٓ أَعْنَٰقِهِمْ وَالسَّلَٰسِلُ يُسْحَبُونَ ٧١
Izil aghlaalu feee a`naaqi-him wassalaasilu yashaboon
ترجمہ (جالندھری)
جب کہ ان کی گردنوں میں طوق اور زنجیریں ہوں گی (اور) گھسیٹے جائیں گے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿إِذِ الأَغْلاَلُ فِي أَعْنَاقِهِمْ وَالسَّلاَسِلُ يُسْحَبُون﴾ بها.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
جب کہ ان کی گردنوں میں طوق ہوں گے اور زنجیریں ہوں گی گھسیٹے جائیں گے.۱
حواشی
(1) یہ وہ نقشہ ہے جو جہنم میں ان مکذبین کا ہوگا۔