قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ المؤمن

سورۃ المؤمن آیت ۷۲ کی تفسیر

Surah Ghafir Ayat 72 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
فِى الْحَمِيمِ ثُمَّ فِى النَّارِ يُسْجَرُونَ ٧٢

Fil hameemi summa fin Naari Yasjaroon

ترجمہ (جالندھری)

(یعنی) کھولتے ہوئے پانی میں۔ پھر آگ میں جھونک دیئے جائیں گے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿فِي الْحَمِيمِ﴾ أي: يُجَرُّون بالسلاسل، ويَجُرُّونَها في جهنم ﴿ثُمَّ فِي النَّارِ﴾ بعد جرِّ السلاسلِ ﴿يُسْجَرُون﴾ يُوقدون.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

کھولتے ہوئے پانی میں اور پھر جہنم کی آگ میں جلائے جائیں گے.۱

حواشی

  1. (1) مجاہد اور مقاتل کا قول ہے کہ ان کے ذریعے سے جہنم کی آگ بھڑکائی جائے گی،یعنی یہ لوگ اس کا ایندھن بنے ہوں گے۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ