ادْخُلُوٓا۟ أَبْوَٰبَ جَهَنَّمَ خَٰلِدِينَ فِيهَا ۖ فَبِئْسَ مَثْوَى الْمُتَكَبِّرِينَ ٧٦
Udkhulooo abwaaba Jahannama khaalideena feehaa fabi`sa maswal mutakabbireen
ترجمہ (جالندھری)
(اب) جہنم کے دروازوں میں داخل ہوجاؤ۔ ہمیشہ اسی میں رہو گے۔ متکبروں کا کیا برا ٹھکانا ہے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿ادْخُلُوا أَبْوَابَ جَهَنَّمَ﴾ السبعةَ المقسومةَ لكم ﴿خَالِدِينَ فِيهَا فَبِئْسَ مَثْوَى الْمُتَكَبِّرِين﴾ ولم يقل: فبئس مَدْخَل؛ للإعلامِ أنّ الغرضَ من الدخولِ الإقامةُ.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
(اب آؤ) جہنم میں ہمیشہ رہنے کے لیے (اس کے) دروازوں میں داخل ہو جاؤ، کیا ہی بری جگہ ہے تکبر کرنے والے کی.۱
حواشی
(1) یہ جہنم پر مقرر فرشتے، اہل جہنم کو کہیں گے .