ذَٰلِكُم بِمَا كُنتُمْ تَفْرَحُونَ فِى الْأَرْضِ بِغَيْرِ الْحَقِّ وَبِمَا كُنتُمْ تَمْرَحُونَ ٧٥
Zaalikum bimaa kuntum tafrahoona fil ardi bighairil haqqi wa bimaa kuntum tamrahoon
ترجمہ (جالندھری)
یہ اس کا بدلہ ہے کہ تم زمین میں حق کے بغیر (یعنی اس کے خلاف) خوش ہوا کرتے تھے اور اس کی (سزا ہے) کہ اترایا کرتے تھے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿ذَلِكُم﴾ العذابُ الذي نزلَ بكم ﴿بِمَا كُنتُمْ تَفْرَحُونَ فِي الأَرْضِ﴾ تبطرون وتتكبَّرون ﴿بِغَيْرِ الْحَقِّ﴾ وهو الشركُ والطغيانُ ﴿وَبِمَا كُنتُمْ تَمْرَحُون﴾ تتوسَّعون في الفرحِ وتختالون.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
یہ بدلہ ہے اس چیز کا جو تم زمین میں ناحق پھولے نہ سماتے تھے۔ اور (بےجا) اتراتے پھرتے تھے.۱
حواشی
(1) یعنی تمہاری یہ گمراہی اس بات کا نتیجہ ہے کہ تم کفر و تکذیب اور فسق وفجور میں اتنے بڑھے ہوئے تھے کہ ان پر تم خوش ہوتے اور اتراتے تھے۔
اترانے میں مزید خوشی کا اظہار ہے جو تکبر کو مستلزم ہے۔