وَيُرِيكُمْ ءَايَٰتِهِۦ فَأَىَّ ءَايَٰتِ اللَّهِ تُنكِرُونَ ٨١
Wa yureekum Aayaatihee fa ayya Aayaatil laahi tunkiroon
ترجمہ (جالندھری)
اور وہ تمہیں اپنی نشانیاں دکھاتا ہے تو تم خدا کی کن کن نشانیوں کو نہ مانو گے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَيُرِيكُمْ آيَاتِهِ﴾ دلائلَ قدرتهِ ﴿فَأَيَّ﴾ أي: أيَّ آيةٍ من ﴿آيَاتِ اللَّهِ تُنكِرُون﴾؟ فإنها لظُهورِها لا تقبلُ الإنكارَ.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اللہ تمہیں اپنی نشانیاں دکھاتا جارہا ہے۱ ، پس تم اللہ کی کن کن نشانیوں کے منکر بنتے رہو گے.<br>۲
حواشی
(1) جو اس کی قدرت اور وحدانیت پر دلالت کرتی ہیں اور یہ نشانیاں آفاق میں ہی نہیں تمہارے نفسوں کے اندر بھی ہیں۔(2) یعنی یہ اتنی واضح، عام اور کثیر ہیں جن کا کوئی منکر انکار کرنے کی قدرت نہیں رکھتا۔ یہ استہفام انکار کے لیے ہے۔