man zal lazee yuqridul laaha qardan hasanan fa yudaa`ifahoo lahoo wa lahooo ajrun kareem
ترجمہ (جالندھری)
کون ہے جو خدا کو (نیت) نیک (اور خلوص سے) قرض دے تو وہ اس کو اس سے دگنا کرے اور اس کے لئے عزت کا صلہ (یعنی جنت) ہے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿مَن ذَا الَّذِي يُقْرِضُ اللَّهَ قَرْضًا حَسَنًا﴾ من ذا الذي يُنفق في سبيلِ الله رجاءَ أن يُعوِّضه؟ والقرضُ الحسن: الإعطاءُ لله ﴿فَيُضَاعِفَهُ لَهُ﴾ فيُعطيه أجرهُ أضعافًا مضاعفةً ﴿وَلَهُ أَجْرٌ كَرِيم﴾ هو الذي يقترنُ به رضا وإقبال.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
کون ہے جو اللہ تعالیٰ کو اچھی طرح قرض دے پھر اللہ تعالیٰ اسے اس کے لیے بڑھاتا چلا جائے اور اس کے لیے پسندیده اجر ﺛابت ہو جائے.۱
حواشی
(1) اللہ کو قرض حسن دینے کا مطلب ہے، اللہ کی راہ میں صدقہ وخیرات کرنا۔
یہ مال، جو انسان اللہ کی راہ میں خرچ کرتا ہے، اللہ ہی کا دیا ہوا ہے، اس کے باوجود اسے قرض قرار دینا، یہ اللہ کا فضل واحسان ہے کہ وہ اس انفاق پر اسی طرح اجر دے گا جس طرح قرض کی ادائیگی ضروری ہوتی ہے۔