Yoolijul laila fin nahaari wa yoolijun nahaara fil lail; wa Huwa `Aleemum bizaatis sudoor
ترجمہ (جالندھری)
رات کو دن میں داخل کرتا اور دن کو رات میں داخل کرتا ہے۔ اور وہ دلوں کے بھیدوں تک سے واقف ہے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿يُولِجُ﴾ يُدخل ﴿اللَّيْلَ فِي النَّهَارِ وَيُولِجُ النَّهَارَ فِي اللَّيْلِ وَهُوَ عَلِيمٌ بِذَاتِ الصُّدُورِ﴾ أي: بما فيها من الأسرارِ والمعتقَدات.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
وہی رات کو دن میں لے جاتا ہے اور وہی دن کو رات میں داخل کر دیتا ہے۱ اور سینوں کے بھیدوں کا وه پورا عالم ہے.
حواشی
(1) یعنی تمام چیزوں کا مالک وہی ہے، وہ جس طرح چاہتا ہے، ان میں تصرف فرماتا ہے، اس کے حکم وتصرف سے کبھی رات لمبی، دن چھوٹا اور کبھی اس کے برعکس دن لمبا اور رات چھوٹی ہو جاتی ہے اور کبھی دونوں برابر۔
اسی طرح کبھی سردی، کبھی گرمی، کبھی بہار اور کبھی خزاں۔
موسموں کا تغیر وتبدل بھی اس کے حکم ومشیت سے ہوتا ہے۔