Kullamaa araadooo any yakhrujoo minhaa min ghammin u`eedoo feeha wa zooqoo `azaabal hareeq
ترجمہ (جالندھری)
جب وہ چاہیں گے کہ اس رنج (وتکلیف) کی وجہ سے دوزخ سے نکل جائیں تو پھر اسی میں لوٹا دیئے جائیں گے۔ اور (کہا جائے گا کہ) جلنے کے عذاب کا مزہ چکھتے رہو
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿كُلَّمَا أَرَادُوا أَن يَخْرُجُوا مِنْهَا﴾ من النارِ ﴿مِنْ غَمٍّ﴾ يلحقُهم، فخرَجوا ﴿أُعِيدُوا فِيهَا﴾ فالمرادُ: إعادتُهم إلى معظمِ النار، لا أنَّهم ينفصلون عنها بالكلِّية، ثم يعودون إليها ﴿وَذُوقُوا﴾ أي: ويُقال لهم: ذوقوا ﴿عَذَابَ الْحَرِيق﴾ البالغِ نهايةَ الإحراق، هؤلاء أحدُ الخصمَين.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
یہ جب بھی وہاں کے غم سے نکل بھاگنے کا اراده کریں گے وہیں لوٹا دیئے جائیں گے اور (کہا جائے گا) جلنے کا عذاب چکھو!۱
حواشی
(1) اس میں جہنمیوں کے عذاب کی کچھ تفصیل بیان کی گئی ہے جو انہیں وہاں بھگتنا ہوگا۔