Innal laaha yudkhilul lazeena aamanoo wa `amilus saalihaati jannaatin tajree min tahtihal anhaaru yuhallawna feehaa min asaawira min zahabinw wa lu`lu`aa; wa libaasuhum feehaa hareer
ترجمہ (جالندھری)
جو لوگ ایمان لائے اور عمل نیک کرتے رہے خدا ان کو بہشتوں میں داخل کرے گا جن کے تلے نہریں بہہ رہیں ہیں۔ وہاں ان کو سونے کے کنگن پہنائے جائیں گے اور موتی۔ اور وہاں ان کا لباس ریشمی ہوگا
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
وقال في الآخرِ، وهم المؤمنون: ﴿إِنَّ اللَّهَ يُدْخِلُ الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ جَنَّاتٍ تَجْرِي مِن تَحْتِهَا الأَنْهَارُ يُحَلَّوْنَ فِيهَا﴾ يلبَسون الحليَّ في الجنةِ ﴿مِنْ أَسَاوِرَ مِن ذَهَبٍ﴾ جمعُ سوارٍ ﴿وَلُؤْلُؤًا﴾ اللؤلؤ: اسمٌ جامعٌ للحَبِّ يخرُج من البحر ﴿وَلِبَاسُهُمْ فِيهَا﴾ في الجنةِ ﴿حَرِير﴾.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
ایمان والوں اور نیک کام والوں کو اللہ تعالیٰ ان جنتوں میں لے جائے گا جن کے درختوں تلے سے نہریں لہریں لے رہی ہیں، جہاں وه سونے کے کنگن پہنائے جائیں گے اور سچے موتی بھی۔ وہاں ان کا لباس خالص ریشم ہوگا.۱
حواشی
(1) جہنمیوں کے مقابلے میں یہ اہل جنت کا اور ان نعمتوں کا تذکرہ ہے جو اہل ایمان کو مہیا کی جائیں گی۔