وَهُدُوٓا۟ إِلَى الطَّيِّبِ مِنَ الْقَوْلِ وَهُدُوٓا۟ إِلَىٰ صِرَٰطِ الْحَمِيدِ ٢٤
Wa hudooo ilat taiyibi minal qawli wa hudooo ilaaa siraatil hameed
ترجمہ (جالندھری)
اور ان کو پاکیزہ کلام کی ہدایت کی گئی اور (خدائے) حمید کی راہ بتائی گئی
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَهُدُوا﴾ أُرشِدوا ﴿إِلَى الطَّيِّبِ مِنَ الْقَوْلِ وَهُدُوا إِلَى صِرَاطِ الْحَمِيد﴾ طريقِ الجنة، و(الحميد) هو اللهُ المحمودُ في أفعاله.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
ان کو پاکیزه بات کی رہنمائی کر دی گئی۱ اور قابل صد تعریف راه کی ہدایت کر دی گئی.<br>۲
حواشی
(1) یعنی جنت ایسی جگہ ہے جہاں پاکیزہ باتیں ہی ہونگی، وہاں بے ودہ اور گناہ کی بات نہیں ہوگی۔(2) یعنی ایسی جگہ کی طرف جہاں ہر طرف اللہ کی حمد اور اس کی تسبیح کی صدائے دل نواز گونج رہی ہوگی۔ اگر اس کا تعلق دنیا سے ہو تو مطلب قرآن اور اسلام کی طرف رہنمائی ہے جو اہل ایمان کے حصے میں آتی ہے۔