وَأَذِّن فِى النَّاسِ بِالْحَجِّ يَأْتُوكَ رِجَالًا وَعَلَىٰ كُلِّ ضَامِرٍ يَأْتِينَ مِن كُلِّ فَجٍّ عَمِيقٍ ٢٧
Wa azzin fin naasi bil Hajji yaatooka rijaalanw wa `alaa kulli daamiriny yaateena min kulli fajjin `ameeq
ترجمہ (جالندھری)
اور لوگوں میں حج کے لئے ندا کر دو کہ تمہاری پیدل اور دبلے دبلے اونٹوں پر جو دور دراز رستوں سے چلے آتے ہو (سوار ہو کر) چلے آئیں
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَأَذِّن فِي النَّاسِ﴾ أي: نادِ فيهم ﴿بِالْحَجِّ يَأْتُوكَ رِجَالاً﴾ مشاةً ﴿وَعَلَى كُلِّ ضَامِرٍ﴾ بعيرٍ مهزولٍ، والضامرُ: هو كلُّ ما اتَّصف بذلك من جملٍ وناقة ﴿يَأْتِينَ﴾ أي: النوقُ ﴿مِن كُلِّ فَجٍّ﴾ طريقٍ ﴿عَمِيق﴾ بعيدٍ.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور لوگوں میں حج کی منادی کر دے لوگ تیرے پاس پا پیاده بھی آئیں گے اور دبلے پتلے اونٹوں پر بھی۱ اور دور دراز کی تمام راہوں سے آئیں<br>۲ گے.
حواشی
(1) جو چارے کی قلت اور سفر کی دوری اور تھکاوٹ سے لاغر اور کمزور ہو جائیں گے۔(2) یہ اللہ تعالٰی کی قدرت ہے کہ مکہ کے پہاڑ کی چوٹی سے بلند ہونے والی یہ نحیف سی صدا، دنیا کے کونے کونے تک پہنچ گئی، جس کا مشاہدہ حج اور عمرے میں ہر حاجی اور معتمر کرتا ہے۔