قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الحج

سورۃ الحج آیت ۴۸ کی تفسیر

Surah Hajj Ayat 48 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
وَكَأَيِّن مِّن قَرْيَةٍ أَمْلَيْتُ لَهَا وَهِىَ ظَالِمَةٌ ثُمَّ أَخَذْتُهَا وَإِلَىَّ الْمَصِيرُ ٤٨

Wa ka ayyim min qaryatin amlaitu lahaa wa hiya zaalimatun summa akhaztuhaa wa ilaiyal maseer

ترجمہ (جالندھری)

اور بہت سی بستیاں ہیں کہ میں ان کو مہلت دیتا رہا اور وہ نافرمان تھیں۔ پھر میں نے ان کو پکڑ لیا۔ اور میری طرف ہی لوٹ کر آنا ہے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿وَكَأَيِّن مِّن قَرْيَةٍ﴾ وكَمْ من أهلِ قريةٍ ﴿أَمْلَيْتُ لَهَا﴾ أمهلتُها كما أمهلتُكم ﴿وَهِيَ ظَالِمَةٌ﴾ مثلُكم ﴿ثُمَّ أَخَذْتُهَا﴾ بالعذاب ﴿وَإِلَيَّ الْمَصِير﴾ وإليَّ حكمُ الجميع.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

بہت سی ﻇلم کرنے والی بستیوں کو میں نے ڈھیل دی پھر آخر انہیں پکڑ لیا، اور میری ہی طرف لوٹ کر آنا ہے.۱

حواشی

  1. (1) اسی لئے یہاں قانون مہلت کو پھر بیان کیا ہے کہ میری طرف سے عذاب میں کتنی ہی تاخیر کیوں نہ ہو جائے، تاہم میری گرفت سے کوئی بچ نہیں سکتا، نہ کہیں فرار ہو سکتا ہے۔
    اسے لوٹ کر بالآخر میرے ہی پاس آنا ہے۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ