Qul yaaa ayyuhan naasu innamaaa ana lakum nazeerum mubeen
ترجمہ (جالندھری)
(اے پیغمبر) کہہ دو کہ لوگو! میں تم کو کھلم کھلا نصیحت کرنے والا ہوں
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿قُلْ يَاأَيُّهَا النَّاسُ إِنَّمَا أَنَا لَكُمْ نَذِيرٌ مُّبِين﴾ أُوضِّحُ لكم ما أُنذِرُكم به، ليس إليَّ أن أُعجِّل عذابًا، ولا أن أُؤخِّره.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اعلان کر دو کہ لوگو! میں تمہیں کھلم کھلا چوکنا کرنے واﻻ ہی ہوں.۱
حواشی
(1) یہ کفار و مشرکین کے مطالبہ عذاب پر کہا جا رہا ہے کہ میرا کام تو انذار و تبشیر ہے۔
عذاب بھیجنا، یہ اللہ کا کام ہے، وہ جلدی گرفت فرما لے یا اس میں تاخیر کرے، وہ اپنی حسب و مشیت و مصلحت یہ کام کرتا ہے۔
جس کا علم بھی اللہ کے سوا کسی کو نہیں۔
اس خطاب کے اصل مخاطب اگرچہ اہل مکہ ہیں۔
لیکن چونکہ آپ پوری نوح انسانی کے لئے رہبر اور رسول بن کر آئے تھے، اس لئے خطاب يَا أَيُّهَا النَّاسُ! کے الفاظ سے کیا گیا، اس میں قیامت تک ہونے والے وہ کفار و مشرکین آگئے جو اہل مکہ کا سا رویہ اختیار کریں گے۔