قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الحج

سورۃ الحج آیت ۵۱ کی تفسیر

Surah Hajj Ayat 51 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
وَالَّذِينَ سَعَوْا۟ فِىٓ ءَايَٰتِنَا مُعَٰجِزِينَ أُو۟لَٰٓئِكَ أَصْحَٰبُ الْجَحِيمِ ٥١

Wallazeena sa`aw feee Aayaatinaa mu`aajizeena ulaaa ika As-haabul jaheem

ترجمہ (جالندھری)

اور جن لوگوں نے ہماری آیتوں میں (اپنے زعم باطل میں) ہمیں عاجز کرنے کے لئے سعی کی، وہ اہل دوزخ ہیں

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿وَالَّذِينَ سَعَوْا فِي آيَاتِنَا﴾ بالطَّعن فيها ﴿مُعَاجِزِينَ﴾ أي: مسابِقين، يحسبون أنهم يفوتوننا، وأن اللهَ لا يقدِرُ على بَعْثهم في الآخرة.
يقال: عاجَزَه وأعجَزَه: إذا غالَبَه وسبَقَه ﴿أُوْلَئِكَ أَصْحَابُ الْجَحِيم﴾.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

اور جو لوگ ہماری نشانیوں کو پست کرنے کے درپے رہتے ہیں۱ وہی دوزخی ہیں.

حواشی

  1. (1) مُعَاجِزِينَ کا مطلب ہے یہ گمان کرتے ہوئے کہ ہمیں عاجز کر دیں گے، تھکا دیں گے اور ہم ان کی گرفت کرنے پر قادر نہیں ہو سکیں گے۔
    اس لئے کہ وہ بعث بعد الموت اور حساب کتاب کے منکر تھے۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ