قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الحج

سورۃ الحج آیت ۶۶ کی تفسیر

Surah Hajj Ayat 66 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
وَهُوَ الَّذِىٓ أَحْيَاكُمْ ثُمَّ يُمِيتُكُمْ ثُمَّ يُحْيِيكُمْ ۗ إِنَّ الْإِنسَٰنَ لَكَفُورٌ ٦٦

Wa Huwal lazee ahyaakum summa yumeetukum summma yuheekum; innal insaana lakafoor

ترجمہ (جالندھری)

اور وہی تو ہے جس نے تم کو حیات بخشی۔ پھر تم کو مارتا ہے۔ پھر تمہیں زندہ بھی کرے گا۔ اور انسان تو بڑا ناشکر ہے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿وَهُوَ الَّذِي أَحْيَاكُمْ﴾ في الأرحامِ ﴿ثُمَّ يُمِيتُكُمْ﴾ عند انقضاء الأجَلِ ﴿ثُمَّ يُحْيِيكُمْ﴾ بالبعثِ ﴿إِنَّ الإِنسَانَ لَكَفُور﴾ بالله تعالى وبأنعُمِه.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

اسی نے تمہیں زندگی بخشی، پھر وہی تمہیں مار ڈالے گا پھر وہی تمہیں زنده کرے گا، بے شک انسان البتہ ناشکرا ہے.۱

حواشی

  1. (1) یہ بحیثیت جنس کے ہے۔
    بعض افراد کا اس ناشکری سے نکل جانا اس کے منافی نہیں، کیونکہ انسانوں کی اکثریت میں یہ کفر و جحود پایا جاتا ہے۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ