قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الحج

سورۃ الحج آیت ۷۴ کی تفسیر

Surah Hajj Ayat 74 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
مَا قَدَرُوا۟ اللَّهَ حَقَّ قَدْرِهِۦٓ ۗ إِنَّ اللَّهَ لَقَوِىٌّ عَزِيزٌ ٧٤

Maa qadrul laaha haqqa qadrih; innal laaha la Qawiyyun `Azeez

ترجمہ (جالندھری)

ان لوگوں نے خدا کی قدر جیسی کرنی چاہیئے تھی نہیں کی۔ کچھ شک نہیں کہ خدا زبردست اور غالب ہے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿مَا قَدَرُوا اللَّهَ حَقَّ قَدْرِهِ﴾ ما عظَّموه حقَّ عَظَمتِه، ولا وصفوه حقَّ وصفِه ﴿إِنَّ اللَّهَ لَقَوِيٌّ عَزِيز﴾ لا يغلبُه شيء، وآلهتُهم مقهورةٌ عاجزةٌ.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

انہوں نے اللہ کے مرتبہ کے مطابق اس کی قدر جانی ہی نہیں۱ ، اللہ تعالیٰ بڑا ہی زور وقوت واﻻ اور غالب وزبردست ہے.

حواشی

  1. (1) یہی وجہ ہے کہ لوگ اس کی بےبس مخلوق کو اس کا ہمسر اور شریک قرار دے لیتے ہیں۔
    اگر ان کو اللہ تعالٰی کی عظمت و جلالت، اس کی قدرت و طاقت اور اس کی بےپناہی کا صحیح صحیح اندازہ اور علم ہو تو وہ کبھی اس کی خدائی میں کسی کو شریک نہ ٹھہرائیں۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ