الْحَآقَّةُ ١
Al haaaqqah
ترجمہ (جالندھری)
سچ مچ ہونے والی
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿الْحَاقَّة﴾ اسمُ فاعل، من: حقَّ الشيء يحقُّ: إذا كان صحيحَ الوجود، والمراد: القيامة؛ لأنها حَقَّتْ، فلا كاذبةَ لها.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
ﺛابت ہونے والی.۱
حواشی
(1) یہ قیامت کے ناموں میں سے ایک نام ہے۔
اس میں امر الٰہی ثابت ہوگا اور خود یہ بھی بہر صورت وقوع پذیر ہونے والی ہے، اس لئے اسے الْحَاَقَّۃُ سے تعبیر فرمایا۔