وَمَا هُوَ إِلَّا ذِكْرٌ لِّلْعَٰلَمِينَ ٥٢
Wa maa huwa illaa zikrul lil`aalameen
ترجمہ (جالندھری)
اور (لوگو) یہ (قرآن) اہل عالم کے لئے نصیحت ہے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
فأكذَبَهم اللهُ تعالى بقوله: ﴿وَمَا هُوَ﴾ أي: القرآنُ ﴿إِلاَّ ذِكْرٌ﴾ موعظةٌ ﴿لِّلْعَالَمِين﴾ من الجنِّ والإنس.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
در حقیقت یہ (قرآن) تو تمام جہان والوں کے لیے سراسر نصیحت ہی ہے.۱
حواشی
(1) جب واقعہ یہ ہے کہ یہ قرآن جن و انس کی ہدایت و رہنمائی کے لئے آیا ہے تو پھر اس کو لانے والا اور بیان کرنے والا مجنون (دیوانہ) کس طرح ہو سکتا ہے؟